Home / اہم خبریں / ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ- عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں ایک ڈالر کا اضافہ ہوا اور فی اونس سونے کی قیمت 1204 ڈالر ہوگئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 60 ہزار 100 روپے ہوگئی۔ اسی طرح 428 روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت 51 ہزار 526 روپے ریکارڈ کی گئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کا واضح مؤقف: بھارتی جارحیت کا فیصلہ کن اور بھرپور جواب دینے کا عزم

اسلام آباد، (ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے