کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) نیو کراچی پولیس کا شیشہ مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاٶن 19 عناصر گرفتار بڑی تعداد میں مضر صحت شیشہ ۔ فلیورڈ برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او نیو کراچی ماجد کورائی کی سربراہی میں پولیس اہلکاروں نے زہریلا کاروبار کرنے والے عناصروں کو دھر لیا- 19 ملزمان نے ایک خفیہ جگہ تشکیل دیکر وہاں آنے جانے والے ہر نوجوان کو مضر صحت شیشے کا عادی بنایا جارہا تھا- ملزمان کے قبضے سے بڑی تعداد میں حقہ شیشہ، مضر صحت فلیورز اور اس سے جڑے لوازمات برآمد- ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید چھان بین کے عمل کو تیز کردیا گیا ہے
![]()