تازہ ترین
Home / اسلام آباد / عوام کے لئے خوشخبری! حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کی کمی کردی

عوام کے لئے خوشخبری! حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کی کمی کردی

اسلام آباد (نوپ نیوز) وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کی کردی گئی۔ تفیصلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا تھا کہ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 140 روپے 82 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ شہباز گل نے کہا کہ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت 137 روپے 62 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے اور نئی قیمت 109 روپے 53 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ شہباز گل کا کہنا تھا کہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 7 روپے ایک پیسہ فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

دسویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز 2026 کے سلسلے میں فٹسال کے مقابلے جاری

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) دسویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز 2026 کے سلسلے میں فٹسال کے مقابلوں کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے