وفاقی حکومت نے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کر دیا
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی حکومت نے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 5 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 227 روپے 19 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ مزید پڑھیں: … مزید پڑھیں