Home / اہم خبریں / لاہور ملزمان نے گھرمیں گھس کر 2 لڑکیوں کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور ملزمان نے گھرمیں گھس کر 2 لڑکیوں کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور کے علاقے ڈیفنس میں 3 ملزمان نے گھرمیں گھس کر 2 لڑکیوں کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، جس کے بعد ملزمان فرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی اطلاع ملتی ہی ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے گئے لیکن ان کا کوئی سراغ نہ مل سکا جبکہ لڑکیوں کا کہنا ہے کہ ملزمان ان سے 3 موبائل فونز اور 45 ہزار روپے بھی لے گئے جس کا مقدمہ دونوں لڑکیوں کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقعے کا نوٹس لے کر(سی سی پی او) لاہور سے رپورٹ طلب کرلی اور ہدایت کی کہ ملزمان کو جلد ازجلد گرفتار کرکے متاثرہ لڑکیوں کو انصاف فراہم کیا جائے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پی ایچ ایف کی کفایت شعاری مہم، عہدیداروں کے بیرون ملک دوروں پر پابندی

لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے ملک میں جاری کفایت شعاری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے