تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں ایک ہفتے کے دوران دوسری بار بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، روشنیوں کا شہر بجلی سے محروم

کراچی میں ایک ہفتے کے دوران دوسری بار بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، روشنیوں کا شہر بجلی سے محروم

کراچی (نوپ نیوز) روشنیوں کا شہر کراچی ایک مرتبہ پھر تاریکی میں ڈوب گیا- ایک ہفتے کے دوران بجلی کا دوسرا بڑا بریک ڈاون نیشنل گرڈ اسٹیشن سے سے کراچی کو مہیا کی جانے والی بجلی منقطع ہوگئی- بجلی کے اس تعطل کی وجہ سے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کی 72 انچ قطر کی پائپ لائن پھٹ گئی جبکہ لانڈھی، ملیر، کورنگی، شاہ فیصل کالونی، ایئر پورٹ، گلستان جوہر، ٹاور، کھارادر ناظم آباد، اورنگی ٹاؤن اور بلدیہ ٹاؤن کے علاقے بجلی سے محروم- جبکہ ترجمان کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ شہر کے مختلف علاقوں میں بحالی کا عمل شروع ہوچکا ہے گلشن، ایف بی ایریا، لیاقت آباد میں بجلی کی فراہمی شروع کر دی گئی ہے جبکہ شہر کے دیگر متاثرہ علاقوں میں بحالی کا عمل جاری ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایئر انڈس کی 11 سال بعد پاکستانی فضائی مارکیٹ میں واپسی تین بڑے شہروں کے لیے پروازوں کی تیاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نجی ایئرلائن ایئر انڈس نے ایک دہائی سے زائد عرصے کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے