تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پرانہ چمن کے قریب لیویز فورس کی کاروائی بڑی مقدار میں منشیات برآمد- ڈپٹی کمشنر شفقت انور شاہیوانی

پرانہ چمن کے قریب لیویز فورس کی کاروائی بڑی مقدار میں منشیات برآمد- ڈپٹی کمشنر شفقت انور شاہیوانی

چمن (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) پرانہ چمن کے قریب لیویز فورس کی کاروائی بڑی مقدار میں منشیات برآمد- تفصیلات کے مطابق لیویز فورس نے خفیہ اطلاع پر ایک گاڑی سے 300 کلو گرام چرس برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا- منشیات افغانستان سے اندرون ملک اسمگل کی جارہی تھی- ڈپٹی کمشنر شفقت انور شاہیوانی نے منشیات پکڑنے والے لیویز آفسران کو نقد انعام بھی دیے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایئر انڈس کی 11 سال بعد پاکستانی فضائی مارکیٹ میں واپسی تین بڑے شہروں کے لیے پروازوں کی تیاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نجی ایئرلائن ایئر انڈس نے ایک دہائی سے زائد عرصے کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے