Home / اہم خبریں / حب میں موٹر سائیکل چوری کرنے والا ملزم گرفتار- مسروقہ موٹر سائیکل برآمد

حب میں موٹر سائیکل چوری کرنے والا ملزم گرفتار- مسروقہ موٹر سائیکل برآمد

حب (رپورٹ: محمد عمر فاروق) ایس ایس پی لسبیلہ آغا رمضان علی کی ہدایت پر ایس ایچ او حب سٹی کی کاروائی، مسروقہ موٹر سائیکل برآمد، ایک ملزم گرفتار- ایس ایچ او حب سٹی تھا نہ گل حسن پندرانی نے پولیس پارٹی کے ہمراہ حب کے علاقے آفتاب چوک پر کاروائی کرتے ہو ئے محمود نامی شخص کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے مسروقہ مو ٹر سائیکل برآمد کرلی، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مذید تفتیش شروع کر دی-

About admin

یہ بھی پڑھیں

حکومتِ سندھ کا بڑا فیصلہ، کاروباری مراکز کے اوقاتِ کار پر پابندیاں ختم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) حکومتِ سندھ نے کاروباری برادری اور عوام کو بڑا ریلیف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے