حب (رپورٹ: محمد عمر فاروق) ایس ایس پی لسبیلہ آغا رمضان علی کی ہدایت پر ایس ایچ او حب سٹی کی کاروائی، مسروقہ موٹر سائیکل برآمد، ایک ملزم گرفتار- ایس ایچ او حب سٹی تھا نہ گل حسن پندرانی نے پولیس پارٹی کے ہمراہ حب کے علاقے آفتاب چوک پر کاروائی کرتے ہو ئے محمود نامی شخص کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے مسروقہ مو ٹر سائیکل برآمد کرلی، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مذید تفتیش شروع کر دی-
![]()