Home / اہم خبریں / کراچی میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس

کراچی (رپورٹ: ماجد علی) کراچی اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے رات 10 بج کر 40 منٹ پر محسوس کیے گئے جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت چار اعشاریہ پانچ ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ اس کی گہرائی 12 کلومیٹر تھی- جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز کیرتھر نیشنل پارک تھا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

حکومتِ سندھ کا بڑا فیصلہ، کاروباری مراکز کے اوقاتِ کار پر پابندیاں ختم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) حکومتِ سندھ نے کاروباری برادری اور عوام کو بڑا ریلیف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے