Home / اہم خبریں / کراچی گلبرگ پولیس نے منشیات فرشوں اور اسلحہ کے زور پر شہریوں کو لوٹنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا

کراچی گلبرگ پولیس نے منشیات فرشوں اور اسلحہ کے زور پر شہریوں کو لوٹنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں گلبرگ پولیس کا معاشرے کے ناسوروں کے خلاف ایکشن دوران کاروائی 3 سماج دشمن عناصروں گرفتار کرلیا ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، منشیات، نقدی، جوے کی پرچیاں اور مسروقہ موباٸل فونز و دیگر قیمتی سامان برآمد کرکے مقدمہ درج
کردیا گیا اور تفتیش کے عمل کو مزید تیز کردیا گیا- تینوں ملزمان منشیات فروشی کے ساتھ ساتھ اسلحہ کے زور پر شہریوں کو لوٹ مار کا نشانہ بناکر قیمتی سامان و نقدی سے محروم کردیا کرتے تھے ملزمان کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید چھان بین کے عمل کو تیز کردیا گیا ہے ملزمان کا کرمنل ریکارڈ مختلف تھانہ جات سے طلب کرکے مزید پوچھ گچھ اور ملزمان سے مزید اہم انکشافات کی توقع ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے