تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوٸٹہ اسپنی روڈ نالے کے ساتھ نامعلوم افراد کی فاٸرنگ سے سر میں گولی لگنے سے 50 سالہ شخص جاں بحق- جان بحق ہونے والے شخص کو زخمی حالت میں بلوچستان میڈیکل سینٹر منتقل کردیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر جاں بحق ہوگیا- جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت برات علی ولد قربان علی قوم ہزارہ سکنہ ہزارہ ٹاون سے ہوئی ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

صحافیوں سے ناروا سلوک پر کراچی پریس کلب کا شدید احتجاج

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمالی سیکریٹری اسلم خان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے