تازہ ترین
Home / اہم خبریں / گراں فروشی کرنے والوں کیخلاف یکم ستمبر تا 14 ستمبر تک 80 لاکھ روپے کے جرمانے عائد کئے گئے۔ ڈی سی لاہور

گراں فروشی کرنے والوں کیخلاف یکم ستمبر تا 14 ستمبر تک 80 لاکھ روپے کے جرمانے عائد کئے گئے۔ ڈی سی لاہور

لاہور (بیورو رپورٹ) ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ کی زیر صدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے حوالے سے اہم اجلاس طلب۔ بریفینگ کے دوران بتایا گیا، یکم ستمبر تا 14 ستمبر تک 80 لاکھ روپے کے جرمانے عائد کئے گئے۔

ڈی سی لاہور نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔ ‏پرائس کنڑول مجسٹریٹ کو کارکردگی مزید بہتر کرنے، روزانہ کی بنیاد پر دورے کرنے اور گراں فروشی کرنے والوں کیخلاف جرمانے کم، دکانیں زیادہ سِیل کرنے کی ہدایات کی گئی۔ ڈی سی لاہور کا مزید یہ بھی کہنا تھا، اگر کوئی مجسٹریٹ کام نہیں کرے گا تو وہ سیدھا گھر جائے گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

Sindh Olympic Association⁠ Holds Grand Ceremony in Honour of Ms. Sana Ali

Karachi, (Zeeshan Hussain/Sports Reporter Sindh Olympic Association organized a prestigious and colorful ceremony at thعSindh …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے