Home / اہم خبریں / کنڈیارو میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے نے اعلیٰ حکام سے جان کے تحفظ کی اپیل کردی

کنڈیارو میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے نے اعلیٰ حکام سے جان کے تحفظ کی اپیل کردی

نوشہرو فیروز/ کنڈیارو (رپورٹ: محمد علی ملک) کنڈیارو نواں جتوئی کی رہاشی غنویٰ جروار نے مٹھیانی کے رہاٸشی علی خان کوسو سے محراب پور کی عدالت میں پسند کی شادی کرلی میان بیوی کا نیشنل پریس کلب کنڈیارو پر تحفظ کے لئے احتجاج اس موقع پر غنویٰ جروار اپنے شوہر علی خان کوسو کے ہمراہ میڈیا کے سامنے احتجاج کرتے ہوۓ کہا کہ

یہ بھی پڑھیں۔ 10 محرم الحرام کے بعد سندھ حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکلیں گے۔ چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال
https://www.nopnewstv.com/after-10-muharram-sindh ‎

میں نے اپنی مرضی کے مطابق علی خان کوسو کے ساتھ پسند کی شادی کی ہے جس کے بعد ہمارے رشتے دار ميری اور ميرے شوہر کی جان کے دشمن بن گئے ہیں ہمیں قتل کرنا چاہتے ہیں جس کے باعث ہماری زندگی خطرے میں ہے ہمیں قتل کرنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں اس وجہ سے ہم شدید پریشان ہیں ہماری وزیراعلی سندھ، آئی جی سندھ اور ڈی آئی جی نواب شاہ سے مطالبہ ہے کہ ہمیں تحفظ دیا جائے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے