کنڈیارو میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے نے اعلیٰ حکام سے جان کے تحفظ کی اپیل کردی
نوشہرو فیروز/ کنڈیارو (رپورٹ: محمد علی ملک) کنڈیارو نواں جتوئی کی رہاشی غنویٰ جروار نے مٹھیانی کے رہاٸشی علی خان کوسو سے محراب پور کی عدالت میں پسند کی شادی کرلی میان بیوی کا نیشنل پریس کلب کنڈیارو پر تحفظ کے لئے احتجاج اس موقع پر غنویٰ جروار اپنے شوہر … مزید پڑھیں