تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کیپٹن راجہ محمد سرور شہید نشان حیدر کا 73 واں یوم شہادت منایا گیا، میجر جنرل شاہد نذیر نے آرمی چیف کی جانب سے شہید کے مزار پر پھول چڑھائے

کیپٹن راجہ محمد سرور شہید نشان حیدر کا 73 واں یوم شہادت منایا گیا، میجر جنرل شاہد نذیر نے آرمی چیف کی جانب سے شہید کے مزار پر پھول چڑھائے

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) کیپٹن راجہ محمد سرور شہید نشان حیدر کا 73 واں یوم شہادت منایا گیا، میجر جنرل شاہد نذیر نے آرمی چیف کی جانب سے شہید کے مزار پر پھول چڑھائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کیپٹن راجہ محمد سرور شہید نشان حیدر نے مادروطن کے دفاع میں جام شہادت نوش کیا، منگل کو ان کا 73 واں یوم شہادت منایا گیا، کیپٹن راجہ سرور شہید کے مزار پر پھول چڑھانے کی تقریب ان کے آبائی علاقے سنگھوڑی گوجر خان میں ہوئی، میجر جنرل شاہد نذیر نے آرمی چیف کی جانب سے شہید کے مزار پر پھول چڑھائے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لوکل گورنمنٹ سے متعلق ورکشاپ میں نیشنل ینگ پارلیمنٹ کے وفد کی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) لیگل رائٹس فورم کی خصوصی دعوت پر نیشنل ینگ پارلیمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے