کیپٹن راجہ محمد سرور شہید نشان حیدر کا 73 واں یوم شہادت منایا گیا، میجر جنرل شاہد نذیر نے آرمی چیف کی جانب سے شہید کے مزار پر پھول چڑھائے
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) کیپٹن راجہ محمد سرور شہید نشان حیدر کا 73 واں یوم شہادت منایا گیا، میجر جنرل شاہد نذیر نے آرمی چیف کی جانب سے شہید کے مزار پر پھول چڑھائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کیپٹن راجہ محمد سرور شہید … مزید پڑھیں