تازہ ترین
Home / اہم خبریں / نوشہرو فیروز کے علاقے دریا خان مری میں تین نامعلوم مسلح افراد شہری سے 70 ہزار نقدی لیکر فرار

نوشہرو فیروز کے علاقے دریا خان مری میں تین نامعلوم مسلح افراد شہری سے 70 ہزار نقدی لیکر فرار

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) نوشہرو فیروز کے علاقے دریا خان مری میں تین نامعلوم مسلح افراد نے عدنان آراٸیں سے ستر 70 ہزار نقدی لیکر فرار، تفصیلات کے مطابق دریا خان مری میں تین نامعلوم موٹر سوار مسلح افراد نے قاٸد اعظم پبلک اسکول کے سامنے سے کریانہ اور موبی کیش کی دکان سے عدنان آراٸیں سے اسلحے کے زور پر 70 ہزار روپے نقدی لیکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔جبکہ عدنان آراٸیں کی طرف سے تین نامعلوم افراد کے خلاف ابتدائی رپورٹ درج کروا دی گئی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ صوفیوں اور امن و محبت کی دھرتی ہے، اس کی وحدت اور شناخت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، سید محمد منیر شاہ

سکرنڈ، (رپورٹ: راج کمار اوڈ) درگاہ پیر ذاکری کے سجادہ نشین سید محمد منیر شاہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے