تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ویکسینیشن کے عمل کو مزید تیز کیا جائے تاکہ ضلع کے ہر شہری کورونا جیسے مہلک وباء سے بچ سکے۔ ڈپٹی کمشنر نوشہرہ

ویکسینیشن کے عمل کو مزید تیز کیا جائے تاکہ ضلع کے ہر شہری کورونا جیسے مہلک وباء سے بچ سکے۔ ڈپٹی کمشنر نوشہرہ

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر شاہ) ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کا ویکسینیشن مہم کے سلسلے میں قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کا دورہ۔ ڈپٹی کمشنر میر رضاء اوزگن کا ہسپتال ڈائریکٹر ارشد خان کے ہمراہ کورونا ویکسینیشن سینٹر میں انتظامات کا تقصیلی جائزہ لیا۔ انچارج کورونا ویکسینیشن سنٹر نے ویکسینیشن کے بارے میں ڈپٹی کمشنر کو بریفنگ دی۔ ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال میں کورونا ویکسینیشن کے حوالے سے فراہم کی جانے والی سہولیات پر اطمنان کا اظہار کیا۔ انہوں نے عوام کی سہولیات کیلئے مذید بہتری لانے کیلئے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ویکسینیشن کے عمل کو مزید تیز کیا جائے تاکہ ضلع کے ہر شہری کورونا جیسے مہلک وباء سے بچ سکے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

آرٹس کونسل کراچی میں SOVAPA المنائی سیریز کا کلاسیکی ڈرامہ ’’نقلِ مکانی‘‘ پیش، شاندار اداکار حاضرین کی بھرپور داد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے اسکول آف ویژول اینڈ پرفارمنگ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے