ویکسینیشن کے عمل کو مزید تیز کیا جائے تاکہ ضلع کے ہر شہری کورونا جیسے مہلک وباء سے بچ سکے۔ ڈپٹی کمشنر نوشہرہ
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر شاہ) ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کا ویکسینیشن مہم کے سلسلے میں قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کا دورہ۔ ڈپٹی کمشنر میر رضاء اوزگن کا ہسپتال ڈائریکٹر ارشد خان کے ہمراہ کورونا ویکسینیشن سینٹر میں انتظامات کا تقصیلی جائزہ لیا۔ انچارج کورونا ویکسینیشن سنٹر نے ویکسینیشن کے بارے … مزید پڑھیں