Home / اہم خبریں / فیس بک پر جعلی آئی ڈی بنا کر بلیک میل کرنے والی پشتو گلوکارہ منیبہ شاہ گرفتار

فیس بک پر جعلی آئی ڈی بنا کر بلیک میل کرنے والی پشتو گلوکارہ منیبہ شاہ گرفتار

پشاور (بیورو رپورٹ) ایف آئی اے نے بلیک میلنگ کی شکایات پر پشتو گلوکارہ و ڈانسر منیبہ شاہ کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے پشاور میں کارروائی کرتے ہوئے شہری کو بلیک میل کرنے والی پشتو گلوکارہ اور ڈانسر منیبہ شاہ کو گرفتار کرلیا۔ ملزمہ نے فیس بک کی جعلی آئی ڈی بنائی ہوئی تھی جس سے لڑکیوں کی تصویریں شئیر کرتی تھی۔ ایف آئی اے کے افسر جہانگیر شہزاد کے مطابق گلوکارہ کو ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا اور ان کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں کوالیفائر کا جوش عروج پر، ٹکٹس کی تفصیلات جاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے 28 اپریل کو نیشنل بینک سٹیڈیم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے