Home / اہم خبریں / میاں چنوں کے علاقوں میں فلڈ وارننگ جاری کردی گئی- مساجد سے اعلانات کروا دیے گئے- اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں چوہدری محمد ارشد

میاں چنوں کے علاقوں میں فلڈ وارننگ جاری کردی گئی- مساجد سے اعلانات کروا دیے گئے- اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں چوہدری محمد ارشد

میا ں چنوں (رپورٹ: مہر شاہد عباس سیال)خانیوال تلمبہ میں فلڈ وارننگ جاری کردی گئی 50 ہزار کیوسک پانی ہیڈ بلوکی سے کراس کرے گا جوکہ کل تلمبہ کی حدود میں داخل ہوگا- ریلہ کل 123 سیون ای ار دولواں کے مقام پر تلمبہ کی حدود میں داخل ہوگا اور تلمبہ کے نواحی علاقوں روٹلہ بکنیرہ، نصرت پور، موسی علی، کھکھ عظیم ہراج، رام پور، مگھہ اور غوث پور سے ہوتا ہوا ہیڈ سدھنائی کے مقام پر عبدالحکیم کی حدود میں داخل ہوگا- اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں چوہدری محمد ارشد کی جانب سے دریائے راوی کے ساتھ ساتھ موجود دیہاتوں کی مساجد میں فلڈ وارننگ کے اعلانات کرادیئے گئے اور لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں-

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے