تازہ ترین
Home / اہم خبریں / محراب پور میں مسلح افراد کی شہر کے وسط میں واقع یوٹیلیٹی اسٹور پر ڈکیتی کی واردات، ملزمان دو لاکھ روپے نقدی اور موبائل فون لیکر فرار

محراب پور میں مسلح افراد کی شہر کے وسط میں واقع یوٹیلیٹی اسٹور پر ڈکیتی کی واردات، ملزمان دو لاکھ روپے نقدی اور موبائل فون لیکر فرار

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمدعلی ملک) محراب پور میں مسلح افراد کی شہر کے وسط میں واقع یوٹیلیٹی اسٹور پر ڈکیتی کی واردات، تفصیلات کے مطابق محراب پور میں مسلح افراد کی شہر کے وسط میں واقع یوٹیلیٹی اسٹور سے ڈکیتی کی واردات۔مسلح افراد یوٹیلیٹی اسٹور سے دو دن کا کیش ایک لاکھ سے زاٸد نقدی اور دو موباٸل چھین کر فرار۔ مزاحمت کرنے پر مسلح ملزمان کی یوٹیلیٹی اسٹور کے مالک پر فائرنگ معجزانہ طور پر گولی یوٹیلیٹی اسٹور کے مالک کو چھوکر نکل گئی گولی کے ذرات لگنے سے یوٹیلیٹی اسٹور کا مالک زخمی۔ مسلح افراد نے یوٹیلیٹی اسٹور پر موجود گاہکوں سے بھی لوٹ مار کی۔ پولیس نے ابتدائی رپورٹ لے کر کاروائی شروع کر دی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ٹنڈوآدم دعا انصاری قتل کیس میں بڑی پیش رفت، مرکزی ملزم عدالت میں پیش، دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

سانگھڑ، (رپورٹ، رضوان غوری) پانچ سالہ معصوم دعا انصاری کے مبینہ قتل کے مقدمے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے