Home / اہم خبریں / حب میں سی آئی اے پولیس نے چور کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا چوری کی ہوئی رقم برآمد- انچارج سی آئی اے حب

حب میں سی آئی اے پولیس نے چور کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا چوری کی ہوئی رقم برآمد- انچارج سی آئی اے حب

حب (بیورو رپورٹ) جام کالونی میں رہائشی مکان میں گھر والوں کی غیر موجودگی میں چور گھر میں داخل سی آئی اے پولیس کو اطلاع ملنے انچارج سی آئی اے حب شاہ نواز مینگل نے نفری کے ہمراہ بروقت پہنچ کر ملزم محمد علی کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا گرفتار چور سے چوری کئے گئے 12 ہزار روپے نقدی بر آمد کرلیے ملزم کو مزید تفتیش کے لئے سٹی پولیس کے حوالے کر دیا گیا-

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے