Home / اہم خبریں / قلات میں نامعلوم افراد کی جانب سے سماجی رہنماء و سوشل میڈیا قلات وائس کے چیف ایگزیکٹو نصیب اللہ زہری پر ہینڈ گرنیڈ کا حملہ

قلات میں نامعلوم افراد کی جانب سے سماجی رہنماء و سوشل میڈیا قلات وائس کے چیف ایگزیکٹو نصیب اللہ زہری پر ہینڈ گرنیڈ کا حملہ

قلات (رپورٹ: حمیر قاضی) قلات میں نامعلوم افراد کی جانب سے ٹولونٹی گیاوان کے قریب سماجی رہنماء و سوشل میڈیا قلات وائس کے چیف ایگزیکٹو نصیب اللہ زہری پر ہینڈ گرنیڈ کا حملہ، نصیب اللہ زہری زخمی۔ پولیس ذرائع کے مطابق نصیب اللہ رہری کو قلات ہسپتال میں طبی امداد کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا گیا، جن کی اب حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے