تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی سمیت سندھ بھر میں مذہبی حلقوں کے مطالبے پر حکومت سندھ نے مزارات کھول دیے گئے

کراچی سمیت سندھ بھر میں مذہبی حلقوں کے مطالبے پر حکومت سندھ نے مزارات کھول دیے گئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی سمیت سندھ بھر میں مذہبی حلقوں کے مطالبے پر حکومت سندھ نے کورونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث بند کیے گئے مزارات آج سے کھول دیئے ہیں۔ محکمہ اوقات کے مطابق مزارات 70 روز کی بندش کے بعد آج کھول دیئے گئے ہیں، صوبے بھر میں موجود مزارات کورونا وائرس کی ایس او پیز کے تحت کھولے گئے ہیں، مزار پر آنے جانے والوں کو ایس او پیز کا پورا خیال رکھنا ہوگا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی سے عورت فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، خواتین کے حقوق اور بااختیار بنانے کے اقدامات پر گفتگو

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ سے عورت فاؤنڈیشن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے