تازہ ترین
Home / اہم خبریں / حکومت سے اپیل ہے کہ سفید پوش فنکاروں کی مدد کی جائے، راشن اور فنڈز دیا جائے تاکہ ان کا ماہ رمضان بھی سکون سے گزرے۔ نگہت ریاض صدر الفیض اکیڈمی آف آرٹس

حکومت سے اپیل ہے کہ سفید پوش فنکاروں کی مدد کی جائے، راشن اور فنڈز دیا جائے تاکہ ان کا ماہ رمضان بھی سکون سے گزرے۔ نگہت ریاض صدر الفیض اکیڈمی آف آرٹس

 

کوئٹہ (رپورٹ: مناہل ریاض) الفیض اکیڈمی آف آرٹس کی صدر نگہت ریاض کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ایک ایسا طبقہ جو کہ لاک ڈاؤن سے متاثر ہو رہا ہے جسکی طرف حکومت نے کوئی نظرثانی نہیں کی ہے۔ آرٹسٹ طبقہ جس میں کوئٹہ کے تمام فنکار آتے ہیں جن کا کوئی روزگار نہیں اور وہ اپنی سفید پوشی میں رہتے ہوئے کسی کے آگے ہاتھ بھی نہیں پھیلا سکتے۔ حکومت سے اپیل ہے کہ ایسے فنکاروں کی مدد کی جائے، راشن اور فنڈز دیا جائے تاکہ ان کا ماہ رمضان بھی سکون سے گزرے اور ان کی امداد گھر تک پہنچ جائے جس سے فنکاروں کی پردہ پوشی بھی رہے گی ہر طبقے کا خیال رکھتے ہوئے بلوچستان کے فنکاروں کا بھی خیال رکھا جائے۔

 

یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: لاک ڈاؤن میں وزیر اعظم نے چند گھنٹوں کے لئے بھی کراچی آنے کی زحمت نہیں کی۔ الطاف شکور
https://www.nopnewstv.com/the-prime-minister-did-not/ ‎

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کابینہ کا اجلاس کھیلوں کے فروغ کے لیے اہم فیصلے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے