تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ميرپورخاص محمود آباد پولیس کی کاروائی کراچی کے جرائم پیشہ گینگ کا کارندہ اور منشیات فروش گرفتار

ميرپورخاص محمود آباد پولیس کی کاروائی کراچی کے جرائم پیشہ گینگ کا کارندہ اور منشیات فروش گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) گزشتہ رات دیر سے ایس ایچ او محمود آباد پولیس اسٹیشن افتخار باجوہ نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے کراچی کے جرائم پیشہ گینگ کے رکن قتل و رہزنی کے کیسز میں ملوث علی نواز ولد یار محمد بلوچ کو علی ٹالپر ٹاؤن سے گرفتار کرکے پسٹل بر آمد کرلیا ملزم کے خلاف مقدمہ محمود آباد تھانے میں درج کیا گیا، دوسری کاروائی میں منشیات فروش ارباز علی ولد زاکر بلوچ کو شمع گراؤنڈ کے قریب سے گرفتار کیا گیا ملزم کے قبضے سے 26 گرام ہیروئن بر آمد کرکے مقدمہ درج کرليا۔

 

یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: گھر سے باہر نکلو گے تو چکرا جاؤ گے، میرپورخاص میں فضل عمر میڈیکل سینٹر کے قریب لاک ڈاؤن میں گھر سے باہر نکلنے والوں کو پولیس نے ٹاور کے چکر لگوا دیئے
https://www.nopnewstv.com/when-you-get-out-of-the-house/

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے