Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں لاک ڈاؤن سے تنگ گونگوں اور بہروں کا احتجاج، وزیر اعظم اور وزیر اعلی سندھ سے راشن اور مالی مدد کی اپیل

میرپورخاص میں لاک ڈاؤن سے تنگ گونگوں اور بہروں کا احتجاج، وزیر اعظم اور وزیر اعلی سندھ سے راشن اور مالی مدد کی اپیل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں لاک ڈاؤن سے تنگ گونگوں اور بہروں کا احتجاج، وزیر اعظم اور وزیر اعلی سندھ سے راشن اور مالی مدد کی اپیل، شہر سے تعلق رکھنے والے مختلف کام کاج کرنے والے گونگوں نے سماجی دوری پر عمل درآمد کرکے احتجاج کیا، احتجاج کرنے والے گونگوں میں لاہور سے تعلق رکھنے والے میاں بیوی بھی شامل، لاک ڈاؤن ٹریفک کی بندش سے لاہور کا گونگا جوڑا میرپورخاص میں پھنسا ہوا ہے، حکومت ہماری مالی امداد اور راشن کی امداد کرکے گونگوں بہروں کا اشاروں اشاروں میں مطالبہ۔ گونگوں بہروں نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا کی وبا کے خاتمے کے لئے اللہ پاک سے دعا کی۔

 

یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: میرپورخاص میں 327 تبلیغی جماعت کے مریضوں کے کورونا ٹیسٹ نیگیٹیو آگئے 19 کے رزلٹ آج رات تک جاری ہونگے 331 میں صرف چار کیسز کورونا پازیٹیو آئے
https://www.nopnewstv.com/corona-test-of-3…ablighi-patients/

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کو موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے 6.4 ارب ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری درکار، پی آئی ڈی سی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پارٹنرز اِن ڈویلپمنٹ اینڈ کنسلٹنسی (پی آئی ڈی سی) کی نئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے