میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں 327 تبلیغی جماعت کے مریضوں میں کورونا کا ٹیسٹ نیگیٹیو آگئے 19 کے رزلٹ آج رات تک جاری ہونگے 331 میں صرف چار کیسز کورونا پازیٹیو آئے، کورونا پازیٹیو کے مریضوں کو چھوڑ کر باقی تمام تبلیغی جماعت کے مریضوں کو آئندہ 24 گھنٹوں میں واپس اپنے علاقوں میں بھیجا جائے گا۔ میرپورخاص ضلعے کی مختلف مساجد میں کورنٹائن ہونے والے 350 تبلیغی جماعت کے مریضوں کے 331 کے رزلٹ جاری کر دیے گئے جس میں صرف چار کورونا پازیٹیو اور 327 میں کورونا نیگیٹیو ٹیسٹ آیا، مزید 19 کے نتائج آج موصول ہونگے، تمام نتائج مکمل ہونے کے بعد کورونا نیگیٹیو آنے والے تمام تبلیغیوں کو اپنے اپنے علاقوں میں واپسی کا عمل 24 گھنٹوں میں شروع ہوگا۔
![]()
یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں ڈبل سواری، دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے عناصر اور جواریوں کے خلاف بھرپور کاروائیوں کا سلسلہ جاری
https://www.nopnewstv.com/double-rides-in-…-police-stations/