Home / اہم خبریں / مری انتظامیہ کے مری میں لاک ڈاؤن کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، سیاحوں کے داخلے پر پابندی کہ باوجود ملائیشیا سے آنے والے چینی جوڑے کی سر عام سیر و تفریح

مری انتظامیہ کے مری میں لاک ڈاؤن کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، سیاحوں کے داخلے پر پابندی کہ باوجود ملائیشیا سے آنے والے چینی جوڑے کی سر عام سیر و تفریح

مری (بیورو رپورٹ) مری انتظامیہ کے مری میں لاک ڈاؤن کہ دعوے دھرے کہ دھرے رہ گئے۔ مری میں سیاحوں کہ داخلے پر پابندی کہ باوجود چینی جوڑے کی سر عام سیر و تفریح۔ سول ڈیفنس کہ اہلکاروں نے چینی جوڑے کو جنرل بس اسٹینڈ سے اپنی تحویل میں لیا۔ چینی جوڑے کو اے سی مری کی ہدایت پر ٹی ایچ کیو بھیجوا دیا گیا۔ ٹی ایچ کیو مری میں چینی جوڑے کا طبی معائنہ کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق چینی جوڑا 11 مارچ کو ملائشیا سے پاکستان آیا تھا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عائشہ ظفر کی تاریخی سنچری، پاکستان ویمنز نے زمبابوے کو ریکارڈ مارجن سے شکست دے دی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان ویمنز ٹیم نے زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے