تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میہڑ میں رکشے اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک شخص جانبحق دوسرا شدید زخمی

میہڑ میں رکشے اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک شخص جانبحق دوسرا شدید زخمی

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے قریب سید جو گوٹھ  میں رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم، رکشہ الٹنے سے سید جو گوٹھ کا رہائشی امجد  خاصخیلی، عدل خاصخیلی شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو میہڑ  ہسپتال کے بعد لاڑکانہ منتقل کیا گیا جب کہ  لاڑکانہ ہسپتال میں نوجوان امجد خاصخیلی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ گیا  لاش میہڑ کی قریب سید جو گوٹھ  پہنچے پر کہرام مچ گیا دوسری جانب علاقے میں سوگ کا سامان سماں ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

مزدوروں کے مفادات کے خلاف سندھ میں کوئی قانون سازی نہیں ہوگی، سعید غنی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ سعید …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے