نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) نوشہرو فیروز مارکٹیں بند کروانے کے حکم پر عملدرآمد کروانے کیلئے محراب پور میں اسسٹنٹ کمشنر کا شہر کا دورہ۔ اسسٹنٹ کمشنر محراب پور اظہر لغاری کے ہمراہ ٹاؤن آفیسر ماجد سیھڑ و پولیس بھی ہمراہ تھی۔ ہالانی روڈ، عمرفاروق مارکیٹ، گلشن مارکیٹ، شاہی بازار و دیگر مارکیٹ کے دکانداروں کو پندرہ دن کیلئے دکانیں بند رکھنے کا حکم۔ اسسٹنٹ کمشنر محراب پور اظہر لغاری کا کہنا تھا کہ حکومت سندھ کے حکم پر پندرہ دن کیلئے مارکٹیں بند کروائی جارہی ہیں۔
![]()