Home / اہم خبریں / اٹلی میں مقیم پاکستانی شہری کرونا وائرس کے باعث زندگی کی بازی ہار گیا

اٹلی میں مقیم پاکستانی شہری کرونا وائرس کے باعث زندگی کی بازی ہار گیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اٹلی میں مقیم 65 سالہ پاکستانی شہری میلان میں گزشتہ کئی برسوں سے رہائش پذیر تھا جو کرونا وائرس کے خلاف مزاحمت نہ کرسکا اور جاں بحق ہو گیا۔ پاکستانی شہری کے علاوہ اٹلی میں کرونا وائرس بہت سے افراد کو موت کے منہ میں دھکیل چکا ہے۔ دوسری جانب پاکستانی شہری کی میت کو واپس لانے کے لئے پاکستان اور اٹلی کی حکومتیں ایک دوسرے سے رابطے میں ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایم ڈی اے وفد کا پریس کلب کا دورہ، رہائشی اسکیم میں مکمل تعاون کی یقین دہانی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایم ڈی اے) کے ڈائریکٹر جنرل یاسین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے