تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ملائیشیا میں کورونا وائرس کے مزید 6 نئے کیسز سامنے آگئے، اب تک کورونا کیسز کی تعداد 99 تک پہنچ چکی

ملائیشیا میں کورونا وائرس کے مزید 6 نئے کیسز سامنے آگئے، اب تک کورونا کیسز کی تعداد 99 تک پہنچ چکی

کوالالمپور (رپورٹ: نوید اسلم) ملائیشیا میں کورونا وائرس کے مزید 6 نئے کیسز سامنے آگئے۔ ملائیشیا میں اب تک کورونا کیسز کی تعداد 99 تک پہنچ چکی ہے جبکہ ملائیشیا کے پڑوسی ممالک میں انڈونیشیا میں اب تک 4، تھائی لینڈ میں 48 کیسز رجسٹرڈ ہوۓ ہیں جن میں سے ایک مریض کی ہلاکت ہوئی ہے، سنگاپور میں 130 کیسز رپورٹ ہوۓ ہیں، فلپائن میں 5 کیسز رپورٹ ہوۓ ہیں جن میں سے 1 مریض کی ہلاکت ہوئی ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی سے عورت فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، خواتین کے حقوق اور بااختیار بنانے کے اقدامات پر گفتگو

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ سے عورت فاؤنڈیشن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے