Home / اہم خبریں / چمن تاج روڈ لیویز لائن کے قریب زور دار بم دھماکہ ہوا، دھماکے میں 5 افراد زخمی ہوۓ

چمن تاج روڈ لیویز لائن کے قریب زور دار بم دھماکہ ہوا، دھماکے میں 5 افراد زخمی ہوۓ

چمن (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) چمن تاج روڈ لیویز لائن کے قریب زور دار بم دھماکہ ہوا۔ چمن بم دھماکے میں لیویز رسالدار میجر نصیب اللہ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ چمن بم دھماکے میں تصیلدار عبدالرازق میانی اور رسالدار میجر نصيب اللہ خان اچکزئی معمولی زخمی ہوۓ، دھماکے میں 5 افراد زخمی ہوۓ جبکہ رسالدار میجر محفوظ رہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق چمن بم موٹر سائیکل میں نصب کیا تھا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سکھر کے بعد حیدرآباد میں بھی پنک اسکوٹیز کی تقسیم کا اعلان، سندھ حکومت کا خواتین کی بااختیاری کے لیے اہم اقدام

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت نے سکھر میں کامیاب آغاز کے بعد حیدرآباد میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے