Home / اہم خبریں / گزشتہ روز کراچی میں گرنے والی 6 منزلہ عمارت میں وفاقی اردو یونیورسٹی کے پروفیسر سمیت انکی والدہ، اہلیہ، ایک بیٹا، دو بھتیجے سمیت خاندان کے 9 افراد جانبحق ہوۓ

گزشتہ روز کراچی میں گرنے والی 6 منزلہ عمارت میں وفاقی اردو یونیورسٹی کے پروفیسر سمیت انکی والدہ، اہلیہ، ایک بیٹا، دو بھتیجے سمیت خاندان کے 9 افراد جانبحق ہوۓ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گزشتہ روز کراچی کے علاقہ گلبہار میں گرنے والی 6 منزلہ عمارت میں وفاقی اردو یونیورسٹی کے پروفیسر فرخ عثمان جان کی بازی ہار گئے، حادثہ میں پروفیسر فرخ عثمان کی بوڑھی والدہ، اہلیہ، ایک بیٹا، دو بھتیجے سمیت خاندان کے 9 افراد خالق حقیقی سے جاملے جب کہ پروفیسر فرخ عثمان کی بیٹی کی حالت انتہائی تشویشناک ہے، کراچی ایک اور عظیم استاد سے محروم ہوگیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے