Home / اہم خبریں / صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات بلوچستان کی جانب سے سابق ڈپٹی کمشنر چاغی اور سابق ڈپٹی کمشنر کے اعزاز میں الوداعی ٹی پارٹی

صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات بلوچستان کی جانب سے سابق ڈپٹی کمشنر چاغی اور سابق ڈپٹی کمشنر کے اعزاز میں الوداعی ٹی پارٹی

کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات بلوچستان میر محمد عارف جان محمد حسنی کی جانب سے سابق ڈپٹی کمشنر چاغی فتح خان خجک اور سابق ڈپٹی کمشنر نوشکی عبدالرزاق ساسولی کے اعزاز میں الوداعی ٹی پارٹی دی گئی۔ اس موقع پر سابق صوبائی وزیر میر حبیب الرحمان محمد حسنی اور سابق ڈپٹی کمشنر رخشان ڈویژن نصیر احمد ناصر و دیگر موجود تھے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے