Home / اہم خبریں / دفاع پاکستان کنونشن 10 ستمبر کو کراچی میں ہوگا- ترجمان غازی پاکستان فاؤنڈیشن

دفاع پاکستان کنونشن 10 ستمبر کو کراچی میں ہوگا- ترجمان غازی پاکستان فاؤنڈیشن

کراچی (نوپ نیوز) ترجمان غازی پاکستان فاؤنڈیشن سید عامر احمد شاہ نے کہا ہے کہ کچھ آفیشل مصروفیات کے باعث غازی پاکستان فاؤنڈیشن کا چھٹا یوم تاسیس اور دفاع پاکستان کنونشن جوکہ ٨ ستمبر بروز ہفتہ کو منعقد ہونا تھا اب پیر 10 ستمبر شام ٦ بجے صوبائی اسکاؤٹس ہیڈ کواٹر متصل YMCA کراچی میں ہوگا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں “کراچی میوزیم آف ہسٹری” کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی کے ساحلی علاقے کلفٹن میں بیچ ویو پارک کے مقام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے