Home / اہم خبریں / ٹنڈو آدم پولیس کی جانب سے مختلف اوقات میں پکڑی جانے والی کچی شراب اور انڈین گٹکہ کے بورے سول جج ٹنڈو آدم کی نگرانی میں تلف کر دیے گئے

ٹنڈو آدم پولیس کی جانب سے مختلف اوقات میں پکڑی جانے والی کچی شراب اور انڈین گٹکہ کے بورے سول جج ٹنڈو آدم کی نگرانی میں تلف کر دیے گئے

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) ٹنڈو آدم پولیس کی جانب سے مختلف اوقات میں پکڑی جانے والی کچی شراب اور انڈین گٹکہ کے بورے سول جج ٹنڈو آدم کی نگرانی میں جلا دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈو آدم کے تین تھانوں ٹنڈو آدم سٹی تھانہ، بی سیکشن تھانہ اور تحصیل تھانہ کی پولیس کی جانب سے مختلف اوقات میں پکڑی جانے والی کچی شراب، انڈین گٹکہ، سفینہ، اور ماوے کی بڑی مقدار سول جج ٹنڈو آدم ون فراز احمد میمن کی نگرانی میں جلادی گئی۔ پولیس کی جانب سے پکڑی جانے والی نشہ آور اشیاء کو ٹنڈو آدم شہر کے بائے پاس پر لاکر آگ لگا کر جلا دیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عائشہ ظفر کی تاریخی سنچری، پاکستان ویمنز نے زمبابوے کو ریکارڈ مارجن سے شکست دے دی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان ویمنز ٹیم نے زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے