تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پاکستانی کینیڈین کمیونٹی ایسوسی ایشن کا کشمیریوں اور بھارت میں مسلمانوں پر ہونے والے ظلم و تشدد پر تشویش کا اظہار

پاکستانی کینیڈین کمیونٹی ایسوسی ایشن کا کشمیریوں اور بھارت میں مسلمانوں پر ہونے والے ظلم و تشدد پر تشویش کا اظہار

کینیڈا/ وینکوور(بیورو رپورٹ) پاکستانی کینیڈین کمیونٹی ایسوسی ایشن کا اجلاس منعقد ہوا جس میں صدر خالد چوہان، نائب صدر و ڈائریکٹرز نے شرکت کی اس اجلاس میں کشمیریوں اور ہندوستان میں مسلمانوں پر ہونے والے ظلم پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ پی سی سی اے نے زور دیا کے انڈیا کو ان معاملات کو جلد سے جلد روکنا چاہیے کیونکہ یہ جو سب ہو رہا ہے انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، دین اسلام صرف امن کا پیغام دیتا ہے اسلام اور مسلمان ہر مذہب کا احترام کرتا ہے انڈیا کی موجودہ صورت حال سے یہ نہ ہو کہ ہندو مسلم فسادات پورے ہندوستان میں پھوٹ پڑیں۔ پاکستانی کینیڈین کمیونٹی ایسوسی ایشن ہر رنگ مذہب کے لوگوں کی مدد کرتی ہے اور ہم لوگ صرف امن کے لئے کام کر رہے ہیں اور امن کو ہی فروغ دیتے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسلام اباد میں انسانی اعضاء کی مبینہ اسمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی گینگ گرفتار تین چینی شہری بھی شامل

اسلام آباد، (اسٹاف رپورٹر) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اسلام آباد کے سیکٹر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے