تازہ ترین
Home / اہم خبریں / بیشک وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ میرپورخاص میں بچے کی ولادت، بچے کے کان کی بناوٹ میں "اللہ” پاک کا نام واضع لکھا ہوا ہے

بیشک وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ میرپورخاص میں بچے کی ولادت، بچے کے کان کی بناوٹ میں "اللہ” پاک کا نام واضع لکھا ہوا ہے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپوخاص کے علاقے مہران کالونی میں عالم دین مولانا بابر کے گھر پر بیٹے کی ولادت ہوئی ہے، بچے کے کان پر لفظ "اللہ” پاک کے نام ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔ بچے کے کان کی بناوٹ میں اللہ پاک کا نام واضع لکھا ہوا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پی سی بی انٹر کلب چیمپئن شپ کا افتتاح، میرا مقصد کراچی میں کلب کرکٹ کو فروغ دینا ہے، پروفیسر اعجاز فاروقی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون سات کے زیر اہتمام پروفیسر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے