Home / اہم خبریں / شوبز اسٹار ثنا جاوید پشاور زلمی کی خیرسگالی سفیر مقرر، پی ایس ایل سیزن فائیو میں پشاور زلمی کو سپورٹ کریں گی

شوبز اسٹار ثنا جاوید پشاور زلمی کی خیرسگالی سفیر مقرر، پی ایس ایل سیزن فائیو میں پشاور زلمی کو سپورٹ کریں گی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) میڈیا اور برانڈ ویلیو کے لحاظ سے پاکستان سپر لیگ کی نمبر ون فرنچائز سے بڑے نام اور شخصیات جڑنے کا سلسلہ جاری ہے۔ شوبز اسٹار، معروف اداکارہ اور ماڈل ثنا جاوید کو پشاور زلمی کا خیرسگالی سفیر مقرر کیا گیا ہے۔ ثنا جاوید پی ایس ایل سیزن فور کی طرح سیزن فائیو میں بھی پشاور زلمی کو سپورٹ کریں گی۔ چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے ثنا جاوید کو پشاور زلمی کا حصہ بننے پر خوش آمدید کہا ہے۔ خانی، رومیو ہیر جیسے میگا ہٹ ڈراموں میں اداکاری سے لاکھوں دلوں میں گھر کرنیوالی ثنا جاوید کا شمار اس وقت سب سے مقبول نوجوان اداکارہ کے طور پر کیا جاتا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وینزویلا میں زلزلہ اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کا جانی نقصان پر اظہارِ افسوس

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ نے وینزویلا میں آنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے