کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال اور صدر انیس قائمخانی کے زیر صدارت خواتین کے جلسہ کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے الفاروق گراؤنڈ (جلسہ گاہ) میں مرکزی شعبہ جات کے ذمہ داران، ڈسٹرکٹ، ٹاؤن اور یوسی کے ذمہ داران کا اجلاس منعقد ہوا، اس موقع پر سینٹرل ایکزیگٹو اور نیشنل کونسل کے اراکین بھی موجود ہیں۔
![]()