تازہ ترین
Home / اہم خبریں / نیپال سے آئے ہوئے امن مارچ کے شرکاء اور پاکستانی سول سوسائٹی کے اراکین کا جے جگت امن مارچ 2020 کے سلسلے میں کراچی پریس کلب تا سندھ اسمبلی تک پیدل امن مارچ

نیپال سے آئے ہوئے امن مارچ کے شرکاء اور پاکستانی سول سوسائٹی کے اراکین کا جے جگت امن مارچ 2020 کے سلسلے میں کراچی پریس کلب تا سندھ اسمبلی تک پیدل امن مارچ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیپال سے آئے ہوئے امن مارچ کے شرکاء اور پاکستانی سول سوسائٹی کے اراکین نے جے جگت امن مارچ 2020 کے سلسلے میں کراچی پریس کلب سے سندھ اسمبلی تک پیدل امن مارچ کیا اور جنوبی ایشیا میں امن قائم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ نیپالی وفد کے سربراہ جگت بیسنت اور پائلر کے ڈائریکٹر کرامت علی نے امن مارچ کی قیادت کی۔ شرکاء مِیں عورت فاؤنڈیشن کی ڈائریکٹر مہناز رحمان، اربن ریسورس سنٹر کے زاہد فاروق، ٹریڈ یونین اور سول سوسائٹی کے رہنماؤں نے شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب میں کرامت علی نے کہا کہ امن مارچ گذشتہ سال اکتوبر میں دہلی سے شروع ہوا اور اس سال اکتوبر میں جینوا میں اختتام پذیر ہوگا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

آئی بی اے اور آئی او بی ایم ایچ ای سی باسکٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین/ اسپورٹس رپورٹر) ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے زیر اہتمام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے