کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) کالعدم تحریک طالبان کے حکیم اللہ گروپ کا اہم کمانڈر شہریار محسود ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں جاں بحق، ذرائع کے مطابق شہریار محسود آج عصر کو علاقہ کنڑ میں اس وقت ریموٹ کنٹرول کا نشانہ بنے جس وقت وہ گاڑی میں سوار تھے، شہریار محسود سابق سربراہ ٹی ٹی پی حکیم اللہ کے قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتے تھے۔
![]()