راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) راجن پورکے علاقے تھانہ کوٹ مٹھن کی حدود میں فائرنگ کا واقعہ۔ ملاخیل برادری کے 4 افراد نے آرائیں برادری کے گنے کے کھیٹ میں جاکر لڑائی کی۔ ملاخیل برادری کے مسلح افراد نے حاجی محمد آرائیں کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا۔ ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ پولیس موقع پر پہنچ گئی ملزمان کی تلاش جاری ہے جبکہ زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
![]()