Home / اہم خبریں / مانسہرہ ترنگڑی بازار پل سے ریت سے بھرا ڈمپر گرگیا

مانسہرہ ترنگڑی بازار پل سے ریت سے بھرا ڈمپر گرگیا

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) مانسہرہ ترنگڑی بازار پل سے ریت سے بھرا ڈمپر گرگیا تفصیلات کے مطابق آج بھیرکنڈ کے امیر میٹیریل سپلائرز کا ڈمپر ترنگڑی بازار کے پل سے نیچے جاگرا جس سے ڈرائیور محفوظ رہا۔ ڈمپر کو نکالنے کے لیے کرین اور شاول ٹریکٹر کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: بنگلہ دیش ویمنز کے ہاتھوں پاکستان کو ایک اور شکست

ساوتھمپٹن، (اسپورٹس ڈیسک ) آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بنگلہ دیش …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے