Home / اہم خبریں / محکمہ جنگلات کے کروڑوں روپے کے درخت فروخت ہونے کا انکشاف، وزیراعظم عمران خان کا سرسبز پنجاب پروگرام بس دعووں تک محدود

محکمہ جنگلات کے کروڑوں روپے کے درخت فروخت ہونے کا انکشاف، وزیراعظم عمران خان کا سرسبز پنجاب پروگرام بس دعووں تک محدود

خانیوال (بیورو رپورٹ) محکمہ جنگلات کے کڑوڑوں روپے کے درخت فروخت ہونے کا انکشاف، وزیراعظم عمران خان کا سرسبز پنجاب پروگرام بس دعووں تک محدود۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ جنگلات کے کڑوڑوں روپے کے درخت فروخت ہونے کا انکشاف محکمہ جنگلات کے ملازم فارسٹ گارڈ شاہد عباس سنپال کی نگرانی میں پل گھراٹ سے پیرول تک درخت چھو منتر ہو گئے ٹالی کے درخت دیکھنے کو آنکھیں ترس گئیں درختوں کی خوب کٹائی کروا کر من مرضی من پسند لوگوں کو فروخت کے شاہد عباس سنپال نے محکمہ جنگلات کو کڑوڑوں روپے کا ٹیکہ لگا کر ملکی خزانے کو بھاری نقصان پہنچایا جنگل ویرانے کا منظر پیش کرنے لگا وزیراعظم کے سر سبز پروگرام کی کھلے عام دھجیاں اڑا دیں علاقہ مکینوں نے وزیراعظم عمران خان، وزیراعلی عثمان بزدار سے فوری ایکشن لینے کی اپیل گئی علاقہ مکینوں کا کہنا تھا کہ ایسے کرپٹ ملازم کو فل فور ملازمت سے فارغ کر کے لوٹے ہوۓ کڑوڑوں روپے قومی خزانے میں جمع کروا کر اس کے خلاف محکمانہ قانونی چارہ جوئی کرتے ہوۓ اس کو عبرت کا نشان بنایا جائے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے