Home / اہم خبریں / پاکستان سیاحوں اور سرمایہ کاروں کے لئے پرکشش ملک کے طور پر سامنے آرہا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

پاکستان سیاحوں اور سرمایہ کاروں کے لئے پرکشش ملک کے طور پر سامنے آرہا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

لاہور (بیورو رپورٹ) صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان سیاحوں اور سرمایہ کاروں کے لئے پرکشش ملک کے طور پر سامنے آرہا ہے۔ انہوں نے اتوار کے روز لاہور میں لاہور میں کانفرنس کی افتتاحی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک سے عدم تحفظ کے بادل چھٹ چکے ہیں۔ صدر نے کہا کہ مختلف پس منظر کے لوگوں کو متحد کرنے کے لئے فن اورثقافت بہترین پلیٹ فارم ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے عوام خصوصاً بچوں کے تاریخی مقامات کے دوروں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے کیونکہ انہوں نے مستقبل میں قوم کی رہنمائی کرنی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

فاطمہ ثناء کی ریکارڈ ساز بیٹنگ، پاکستان ویمنز کا زمبابوے کو وائٹ واش

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان ویمنز ٹیم نے زمبابوے کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے